tag:blogger.com,1999:blog-789775305792627540.post3564821887500627016..comments2023-05-14T15:49:53.018+05:00Comments on آوازِ دل: میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کی حقیقت Unknownnoreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-789775305792627540.post-29252346693832084352013-03-25T17:36:18.013+05:002013-03-25T17:36:18.013+05:00لکھا آپ نے درست ہے ۔ ہر انسان کی حدود ہوتی ہیں جن ...لکھا آپ نے درست ہے ۔ ہر انسان کی حدود ہوتی ہیں جن سے باہر قدم رکھنا مشکل ہوتا ہے ۔ ہمارے ہاں عام بیماری یہ ہے کہ ہر شخص دوسروں کو بُرا کہتا ہے مگر اپنی خبر نہیں رکھتا ۔ یہ ذرائع ابلاغ ہی ہیں جنہوں اس مُلک کو موجودہ حال پر پہنچانے میں اہم کردار کیا ہے افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-789775305792627540.post-45760682551778752302013-03-18T10:20:09.530+05:002013-03-18T10:20:09.530+05:00عمدہ تحریر: سلامت رہئےمہتاب عزیز صاحب۔عمدہ تحریر: سلامت رہئےمہتاب عزیز صاحب۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/07295613769746934083noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-789775305792627540.post-68060966513693030452013-03-09T15:02:51.296+05:002013-03-09T15:02:51.296+05:00پشاور میں ہونے والے حملے کی "اصلی" خبر ک...پشاور میں ہونے والے حملے کی "اصلی" خبر کب تک آئے گی؟Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-789775305792627540.post-46549237235554026152013-03-09T06:57:44.762+05:002013-03-09T06:57:44.762+05:00تمام دوستوں کا تبصرہ کرنے پر بہت بہت شکریہ
عابد ن...تمام دوستوں کا تبصرہ کرنے پر بہت بہت شکریہ
عابد نقی ۔۔۔ محبت مصیبت تو نہیں بنی لیکن تلخ تجربہ ہو چکی ہے۔
عبد اللہ آدم ۔۔۔۔کیا کریں جی اپنا بھرم بھی تو رکھنا پڑتا ہے
۔۔۔۔جناب میں تو ادھورا سچ بہت چھپا کر بولا ہے اس پر بھی ایسی سزا متوقع ہےMAniFaniمہتابhttps://www.blogger.com/profile/16676181571008367528noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-789775305792627540.post-63171476159116982732013-03-09T00:03:53.013+05:002013-03-09T00:03:53.013+05:00اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، جیسے آپ کے "کر...اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، جیسے آپ کے "کرتوت" ہیں، ہمیں حوروں کے ہمراہ سیر سپاٹا کرتے نظر آتے آپ۔

اللہ حفظ و امان میں رکھے امین،MAniFanihttps://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-789775305792627540.post-46634199037132944942013-03-08T23:44:05.050+05:002013-03-08T23:44:05.050+05:00بھئی آج تو گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھائی ہے میڈیا کی۔...بھئی آج تو گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھائی ہے میڈیا کی۔ سارے پاکستان کی سیاست کی طرح میڈیاپر بھی یہ شعر صادق آتا ہے کہ :

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلاعبداللہ آدمhttp://abdullahadam.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-789775305792627540.post-9722198758962198362013-03-08T23:17:38.618+05:002013-03-08T23:17:38.618+05:00اٹھائےپھرتارھامیں بہت محبت کو
پھر ایک دن سوچایہ کی...اٹھائےپھرتارھامیں بہت محبت کو
پھر ایک دن سوچایہ کیا مصیبت ہےABID NAQInoreply@blogger.com